The massive GB love my culture, Minister

Force for peace and progress in fortifying GB will play an active role with the Pakistan government, Force Commander


CM GB memory Hafeez Rahman attended the public officers and civil society in the work on the main function of cap and saty few GB in a fruitful manner.



Gilgit (APP): Chief Minister Gilgit Hafiz Hafeez-ur-Rehman said the country is ready for all the people of Gilgit sacrifice for dear defend government policies and institutions of constant establishing peace led to the establishment of peace to civil society and the public for which clnj must pay with his role in government. Residents understand the importance of peace in Gilgit curfew for 20 days because he killed the innocent. Pakistan Prime Minister Mohammad Nawaz Sharif and army chief General Ltd is the menace of terrorism from Mukul to Sharif's efforts. He expressed these thoughts help at GB of memory Hafeez Rahman cap and saty upon addressing the cultural show. The CM akh, which is being given for the first time holding hat and saty upon the government to keep alive GB culture is welcome to participate fully in the bear population living GB in one country today people are celebrating this day Shaya n glory scenery that is the idea that there are no refuge from the culture. He said that racism will be full head of all literary organizations and funds will be provided. On this occasion, the Minister announced that he attributed to the work of the highway adjacent double CMH Road to Grandma gamblers. addressing the ceremony of the day, the force commander FCNA General Saqib that will that play an active role to force Pakistan to further peace and fortifying development in GB, force commander Gilgit-Baltistan Pakistan the head is a crown. He presented kraj tribute appreciated the role of development and peace in Gilgit. CM GB memory Hafeez Rahman attended the public officers and civil society in the work on the main function of cap and saty few GB in a fruitful manner.


گلگت بلتستان میں امن و امان اور تعمیرو ترقی کے لیے افواج پاکستان حکومت کے ساتھ اپنا بھرپور کردار ادا کریگی ، فورس کمانڈر

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان میں ٹوپی اور شاٹی ڑے کے حوالے سے منعقدہ مرکزی تقریب کے موقع پر ہونے والی ورک میں شرکت کی جس میں سرکاری آفیسران اور سول سوسائٹی نے بھر پور انداز میں شرکت کی۔

گلگت(پ ر)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی دفاع کے لیے گلگت بلتستان کے عوام ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں حکومتی پالیسیوں اور ریاستی اداروں کی وجہ سے امن قائم ہوا ہے اس امن کو قائم دائم رکھنا چلنج ہے جس کے لیے سول سوسائٹی اور عوام کو اپنا بھر پور کردار حکومت کے ساتھ مل کر ادا کرنا ہوگا۔ گلگت کے باسی امن کی اہمیت کو سمجھتے ہیں کیو نکہ ماضی میں 20دنوں تک کرفیو رہا بے گناہوں کو قتل کیا گیا ۔ وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کی کوششوں سے مکل سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ ہو رہا ہے ۔ ان خیالا ت کا اظہار وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ٹوپی اور شاٹی ڑے کے حوالے سے منعقدہ ثقافتی شو سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہ اکہ گلگت بلتستان کی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے پہلی مرتبہ حکومتی سطح پر ٹوپی اور شاٹی ڑے کا انعقاد دیا جا رہا ہے جس میں عوام کی بھر پور شرکت خوش آئند ہے بیر ون ملک میں رہنے والے گلگت بلتستان کے عوام بھی آج کے اس دن کو شایا ن شان انداز میں منا رہے ہیں جس سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں کے عوام اپنی ثقافت سے بے پنا ہ محبت کرتے ہیں ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سفید ٹوپی امن بھائی چارکگی کی علامت ہے آج کے اس دن کے موقع پر ہمیں اپنے شہر کو صاف رکھنے کے لیے بھی اپنا کر دار ادا کرنا ہوگا تاکہ گلگت بلتستان کا مثبت تشخص پیش کیا جاسکے ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ تما ادبی تنظیموں کی بھر پور سر پرستی کی جائیگی اور درکار فنڈز فراہم کیے جائینگے ۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے CMH سے ملحقہ ڈبل روڑ کو شاہراہ کو دادی جواری کے نا م سے منسوب کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے ثقافتی پروگرام سے خطاب کے موقع پر کہا کہ حکومت نے ہر ماہ میں ایک گھنٹہ سکولوں میں سوشل ورک کے لیے مختص کیا جائیگا تا کہ سکول کے بچے ماحول کو صاف رکھنے کے حوالے سے آگہی مہم میں اپنا کردار ادا کریں ۔ٹوپی اور شاٹی ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فورس کمانڈر FCNA میجر جنرل ثاقب ملک نے کہا کہ گلگت بلتستان میں امن و امان اور تعمیرو ترقی کے لیے افواج پاکستان حکومت کے ساتھ اپنا بھرپور کردار ادا کریگی ، فورس کمانڈر نے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کے سرکا تاج ہے ۔ انہوں نے گلگت بلتستان کی ترقی اور امن کے حوالے سے کردار کو سراہتے ہوئے کراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان میں ٹوپی اور شاٹی ڑے کے حوالے سے منعقدہ مرکزی تقریب کے موقع پر ہونے والی ورک میں شرکت کی جس میں سرکاری آفیسران اور سول سوسائٹی نے بھر پور انداز میں شرکت کی۔ 

Post a Comment

0 Comments