Ghizer Police Arrest a Villager With Lots of Different Weapons

quantity of guns have the relative of nationalist party leader Abdul Hamid Khan District Ghazar arrested by police and intelligence.

3-digit number twelve-bore weapons SMG .1 .1 number of pistols and became a modern rifle bullets activities while adding large amounts.
The Quran says that mass nationalist party BNF chairman abdlhmyd's close relatives last week police investigation of Gilgit tha.duran He was caught in the arms of the operation were important disclosures

ضلع غذر میں پولیس اور خفیہ اداروں کا مشترکہ اپریشن قوم پرست جماعت کے لیڈر عبدالحمید خان کے قریبی رشتہ دار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برامد کرلیا۔
اسلحہ میں 3 عدد ایس ایم جی۔1 عدد بارہ بور۔1 عدد پستول اور ایک جدید رائفل شامل ہیں۔جبکہ بھاری مقدار میں گولیاں بھی برامد کرلی ہیں۔
زرائع کا کہنا ہیں مجید اللہ جو کہ قوم پرست جماعت بی این ایف کے چیرمین عبدلحمید خان کا قریبی رشتہ دار ہیں گزشتہ دنوں پولیس نے گلگت سے گرفتار کیا تھا۔دوران تفتیش انھوں نے اہم انکشافات کئے تھے جس پر کاروائی کرکے یہ اسلحہ پکڑا گیا ہیں۔

Post a Comment

0 Comments